the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم میلکم ٹرنبل کے درمیان کل ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران نوک جھونک کی صورتحال پیدا ہونے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کے تحت وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے چیف آف اسٹاف رنس پریبس اور



سینئر اسٹریٹجک مشیر اسٹیو بینون نے امریکہ میں آسٹریلیا کے سفیر سے ملاقات کی۔وائٹ ہاؤس کے حکام نے بتایا کہ مسٹر پریبس اور مسٹر بینون کی وائٹ ہاؤس میں آسٹریلیا کے سفیر کے ساتھ اچھی ملاقات ہوئی۔انہوں نے صدر کے آسٹریلیا کے لوگوں کے تئیں احترام کے جذبے سے سفیر کو واقف کرایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.